AutoCAD AND FREELANCING

AutoCAD and Freelancing

آٹوکیڈ

آٹو کیڈ  ڈرائنگ کے لیے ایک بہترین سوفٹ ویئر ہے ۔ یہ ایک ڈیسک ٹاپ ایپلیکیشن ہے ۔ جس میں تعمیرات  کے نقشہ جات ، عمارتوں کے ماڈل اور مشینوں  کے ماڈل تیار کیے جاسکتے ہیں۔ درحقیقت آٹو کیڈ , اپنے تصورات کو تصویر کی شکل دینے کا نام ہے۔

فری لانسنگ میں آٹوکیڈ

ہر وہ کام جو سوفٹ ویئر ایپلیکیشن کی مدد سے سرانجام پاتا ہے ، وہ فری لانسنگ کا حصہ ہے۔ فری لانسنگ میں آٹوکیڈ کی بہت اہمیت ہے۔ یہ ڈیجیٹل دور ہے ۔ تھری ڈی پرنٹنگ سے انقلابی آئیڈیا  کو وجود ملتا ہے۔ ایسی صورت میں ڈیجیٹل دنیا میں آئیڈیا کو ماڈل میں پیش کرنا نہایت اہم ہو جاتا ہے۔

آٹوکیڈ نے ماڈل بنانا نہایت ہی آسان کر دیا ہے۔ چونکہ آٹوکیڈ کا براہ راست آئیڈیا اور تصورات سے تعلق ہے اس لیے اس میں تخلیقی صلاحیت بہت کارآمد ہے۔ آپ عمارات کے لاثانی ماڈل بنا کر فری لانس مارکیٹ میں اچھی خاصی آمدن حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مشینوں کے ڈیزائن اور ماڈل پر کام کرکے اپنے انقلابی آئیڈیا کو کیش کر سکتے ہیں۔

AutoCAD and Freelancing

فری لانسنگ کیا ہے؟

 چند مشہور ویب سائٹیں ، جو فری لانسنگ جاب کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ ان میں قابل ذکر ویب سائٹ میں گروڈاٹ کوم اس کے علاوہ اپ ورک ڈاٹ کوم اور فائیورڈاٹ کوم شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *