Download QAT Practice Test PDF

سرکاری سکول اور نجی سکول (جو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق شدہ ہیں)، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا نصاب رکھتے ہیں۔ سال ٢٠١٩ء تک نصاب کے مطابق طلباء کے امتحان کی تیاری کے لیے باب در باب پرچہ جات تیار کیے گئے ہیں۔ یہ پرچہ جات پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کرکے اسے بآسانی پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ کلاس دوم سے کلاس ہفتم تک تین مضامین کے پرچہ جات کے پہلے ابواب کے پرچہ جات اپ لوڈ ہو چکے ہیں۔ مزید پرچہ جات دوران ماہ دسمبر اپ لوڈ ہو جائیں گے۔

Post Author: school

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *