Graphic Designing

Graphic Designing

گرافک ڈیزائننگ دراصل پیغام کی ترسیل کی ایک ذریعہ ہے۔ یہ مواصلاتی ذریعہ کی بہترین مثال ہے۔ گرافک کے ذریعے پیغام کو نہایت مؤثر انداز میں نشر کی جاسکتاہے۔ گرافک ڈیزائننگ میں اشتہارات سب سے اہم ہیں۔ گرافک ڈیزائننگ کے ذریعے مصنوعات کی تشہیر سے ان کی خرید وفروخت میں زبردست انقلاب آیا ہے۔ لہٰذا گرافک ڈیزائننگ دور حاضر میں بذات خود مصنوعات کا ایک حصہ ہے۔کمرشل گرافک ڈیزائننگ معاشی اعتبار سے بہت اہم ہے۔  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *